the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کو سلامتی کونسل کی 1267 کمیٹی کی فہرست میں شامل کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کے بعد ہندوستانی سفارتی حلقہ اب چین کی طرف سے کسی بھی ممکنہ اقدام پر نزیک سے نگاہ رکھے ہوئے ہیں، کیونکہ 26/11 حملے کے ماسٹر مائنڈ ذکی الرحمان لکھوی کے معاملے میں حکومت ہند کی جانب سے اسی جیسی ایک کوشش کو ایک سال قبل چین نے تکنیکی بنیاد پر ناکام بنا دیا تھا۔



style="text-align: right;">سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پانچ سال پہلے بھی چین نے تکنیکی بنیاد پر جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر، عبد الرحمان مکی اور لشکر طیبہ کے اعظم چیمہ کو 1267 کمیٹی کی فہرست میں شامل کرنے کی ہندوستان کی درخواست میں روکاوٹ ڈال دیا تھا۔
ذرائع کے مطابق 26فروری کو اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل مندوب سید اکبرالدین نے 1267 کمیٹی کے صدر کو مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں انہوں نے مسعود اظہر کو 1267 کمیٹی کی فہرست میں شامل کئے جانے کی درخواست کی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.